ابنا: پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہکے ضلع چارسدہ میں پولیس تھانہ پر ہونے والے ایک کار بم حملے میں کم سے کم دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ پیر کی دوپہر چارسدہ کے علاقے عمر زئی میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے آٹھ اور پانچ سالہ دو بچے ہیں جبکہ زخمیوں میں پانچ پولیس اہلکار شامل ہیں۔القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد یہ اپنی نوعیت کا پہلا حملہ ہے۔اس دھماکے سے تھوڑی دیر قبل دہشت گرد تحریک طالبان پاکستان کے ایک ترجمان احسان اللہ احسان نے القاعدہ سربراہ کی ہلاکت پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ہلاکت کا بدلہ پاکستانی اور امریکی سکیورٹی فورسز سے لیا جائے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
1 مئی 2011 - 19:30
News ID: 239581
پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہکے ضلع چارسدہ میں پولیس تھانہ پر ہونے والے ایک کار بم حملے میں کم سے کم دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔