ابنا: پوٹن نے کہا کہ پہلے مغربی ممالک نے کہا کہ قذافی کو ہلاک کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے لیکن اب بعض مغربی حکام کہتے ہیں کہ ہم قذافی کو ہلاک کرنے کی کوشش میں ہیں پوٹن نے کہا کہ مغربی ممالک کو ایسا کرنے کے لئے کس نے اجازت دی ہے قذافی کو قتل کرنے کی اجازت کس نے دی ہے روسی وزير اعظم طرابلس میں قذافی کے دفتر پر نیٹو کے حملے کے بعد یہ بیان دیا ہے ولادیمیر پوٹن نے پہلے بھی نیٹو کی لیبیا پر لشکر کشی کی مذمت کی تھی۔
26 اپریل 2011 - 19:30
News ID: 238797
روس کے وزير اعظم ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ قذافی کو قتل کرنے کے لئے طرابلس پر مغربی ممالک کا فضآئی حملہ اقوام متحدہ کے منشور کی واضح خلاف ورزی ہے۔