ابنا: روسی کمپنی ریڈ وینگس نے کہا ہے کہ ایران ان جہازں کا ایک اہم خریدار ہے کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر الیگزینڈر تولیا کوف نے نامہ نگاروں سے گفتگو میں کہا ہے کہ توپولف 204 ایس ایم کے خریداروں میں ایرانی بھی شامل ہیں اور ایران کو 15 سے 20 جہازوں کو فروخت کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔
25 اپریل 2011 - 19:30
News ID: 238643
روسی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ اقتصادی پابندیوں کے باوجود ایران کو توپولف 204 ایس ایم طیارے فرروخت کرےگا۔