ابنا: پولیس کے ایک سینیئر افسر کے مطابق مسلح شدت پسندوں نے پیر کی شب پولیس دستے پر حملہ کیا اور اندھیرے کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے۔یہ حملہ سرینگر کے نواحی علاقہ پہرو نوگام میں ہوا حملہ کے بعد پولیس نے وسیع علاقہ کا محاصرہ کرلیا ہے اور حملہ آوروں کو ڈھونڈ نکالنے کے لیے فوج اور نیم فوجی عملہ کی مدد لی جارہی ہے۔
25 اپریل 2011 - 19:30
News ID: 238640
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مسلح افراد نے مقامی پولیس کےگشتی دستے پر فائرنگ کرکےدو پولیساہلکاروں کوہلاک کردیا ہے۔