24 اپریل 2011 - 19:30

کویت نے لیبیا کے صدر کرنل قذافی کے مخالف انقلابیوں کو 181 ملین ڈالر کی مدد دینے کا اعلان کیا ہے۔

ابنا: انقلابیوں کے ترجمان مصطفی عبد الجلیل نے کہا ہے کہ کویت نے انقلابیوں کو 50 ملین ڈالر کی مدد دینے کا اعلان کیا ہے۔ کویت اور خلیجی ممالک  امریکہ اور یورپی ممالک کے ہمراہ لیبیا کےکرنل قذافی کے مخالف  انقلابیوں کی حمایت کررہے ہیں جبکہ یہی ممالک یمن کے ڈکٹیٹر اور بحرین کے امریکہ نواز آل خلیفہ کی بھر پور حمایت کررہے ہیں اور بحرین اور یمن میں عوامی قتل عام پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔