ابنا: پاکستان کے شہرکراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں4افراد ہلاک اورایک زخمی ہوگیاہے۔پاکستانپولیس کے مطابق شہر کے مصروف ترین کاروباری علاقے کھارادر کے کاغذی بازار میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ماڑی پور روڈ پر مسلح افراد نے ایک شخص کوہلاک کردیا۔ لانڈھی کے علاقے قائد آباد میں خلد آباد پولیس چوکی کے قریب سے35 سالہ شخص کی بوری بند لاش ملی جسے فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیاعزیز آباد کے علاقے گلشن شمیم میں فائرنگ سے زخمی ہونیوالا شخصاسپتال میں انتقال کرگیا ہے۔
24 اپریل 2011 - 19:30
News ID: 238462
پاکستان کے شہرکراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں4افراد ہلاک اورایک زخمی ہوگیاہے۔