ابنا: نوشہرہ کے علاقے زیارت کاکا صاحب میں نامعلوم شدت پسندوں کوگورنمنٹ پرائمری اسکول کو دھماکہ خیز مواد سے اڑیا دیا جس سے اسکول کا ایک کمرہ مکمل طور پر تباہ جبکہ دوسرے کو شدید نقصان پہنچا۔ واقع کے بعد پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 28 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔
.........
/110