13 اپریل 2011 - 19:30
News ID: 236596
شہید عبدالکریم فخراوی کی تدفین کے وقت منامہ کے قبرستان میں صورتحال تناؤ کا شکار ہوگئی تھی کیونکہ آل خلیفہ کے بیرونی کرائے کے ایحنٹ قبرستان میں پھیلے ہوئے تھے اور وہ خاص طور پر ذرائع ابلاغ سے وابستہ افراد کو ڈھونڈ رہے تھے کہ کہیں وہ تدفین کے مراسمات کی خبر بیرونی دنیا تک پہنچانے کی کوشش نہ کریں۔