25 مارچ 2011 - 19:30

آل خلیفہ کی بے بسی کا حال یہ ہے کہ اس نے اب منامہ کی بعض سڑکوں پر خود ہی سید حسن نصر اللہ کی تصویریں لگوائی ہیں تا کہ انقلابی عوام اور راہنماؤں پر بیرون قوتوں سے وابستگی کا الزام لگایا جاسکے۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق آل خلیفہ کی بے بسی کا حال یہ ہے کہ اس نے اب منامہ کی بعض سڑکوں پر خود ہی سید حسن نصر اللہ کی تصویریں لگوائی ہیں تا کہ انقلابی عوام اور راہنماؤں پر بیرون قوتوں سے وابستگی کا الزام لگایا جاسکے۔

آل خلیفہ خاندان کو اس سلسلے میں آل سعود کے ذرائع ابلاغ کی وسیع حمایت بھی حاصل ہے لیکن کوئی بھی دیکھنے اور سننے والا پوچھ سکتا ہے کہ آل سعود اور آل خلیفہ کو 40 دنوں سے یہ سڑکیں اور ان سڑکوں پر موجود سید حسن نصر اللہ کی تصویریں کیونکر نظر نہیں آئی تھیں جو اب نظر آنے لگی ہیں؟

۔۔۔۔۔۔۔۔

/110