17 مارچ 2011 - 20:30

بلطجی ان بدمعاشوں کو کہا جاتا ہے جو آل خلیفہ خاندان کی حفاظت کے لئے پیسے لے کر عوام کے خلاف لڑ رہے ہیں اور ان مین اکثریت بیرونی قاتلوں کی ہے جو تنخواہ اور کھانا لے کر لوگوں کا خون بہاتے ہیں اور بیگناہ کے خون سے کمائی ہوئی آمدنی سے اپنے خاندانوں کا پیٹ پالتے ہیں اور حرام خون گرانے کے بدلے حرام کھانا ان کے خاندانوں کو حرام خور بنادیتا ہے اور خونخوار حرام خوروں کے جب بچے پیدا ہوتے ہیں تو بلطجیوں اور غنڈوں اور انسانیت دشمن جرائم پیشہ بدمعاشوں کی نئی نسلیں وجود میں آتی ہے۔ یہاں بحرینی بلطجیوں کے بعض سرغنوں کی تصویر پیش خدمت ہیں۔