اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق حضرات آیات عظام صافي گلپايگاني، مکارم شیرای، نوری ہمدانی ، سبحانی تبریزی، جوادی آملی، سید علی سیستانی اور بشیر نجفی نے اپنے خطابات و پیغامات میں نہایت سخت لب و لہجے سے آل خلیفہ اور آل سعود کے ہاتھوں بحرین کے حق طلب عوام کے قتل عام کی مذمت کی اور خطے کے حکمرانوں کو خبردار کیا۔ مراجع تقلید کے پیغامات کے لنکس درج ذیل ہیں:
لنکس آرہے ہیں
- بحرین میں آل خلیفہ- آل سعود کی درندگی؛ آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی کا پیغام
- بحرین میں آل خلیفہ- آل سعود کی درندگی؛ آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کا خطاب
- بحرین میں آل خلیفہ- آل سعود کی درندگی؛ آیات عظام سیستانی اور بشیر نجفی کا رد عمل
- بحرین میں آل خلیفہ- آل سعود کی درندگی؛ حضرت آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کا بیان
- بحرین میں آل خلیفہ- آل سعود کی درندگی؛ حضرت آیتاللہ العظمی سبحانی کا بیان
- بحرین میں آل خلیفہ- آل سعود کی درندگی؛ آیت اللہ العظمی جوادی آملی کا خطاب
- آیت اللہ العظمی وحید خراسانی: اے پاکستان، ہند، ایران، ترکی اور تمام دنیا کے مؤمنو! بحرینی عوام خاک و خون میں تڑپ رہے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110
استشہادی کاروائیوں کی دعوت:
رجسٹریشن کے لئے یـــــہــــــــــاں رجوع کریں۔