اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق قم المقدسہ میں سیستان و بلوچستان کے طلبہ فورم، اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ، دفتر تبلیغات اسلامی کے سیاسی علم و فکر مرکز، آیت الله العظمی ناصر مکارم شیرازی کے زیر نگرانی کام کرنے والے مدرسۂ امیرالمؤمنین علیہ السلام کے زیر اہتمام ریگی دہشت گرد ٹولے کے ہاتھوں قتل ہونے والے بے گناہ شہدائے تاسوکی کی پانچویں برسی کی مناسبت سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔










