9 مارچ 2011 - 20:30

عرب ذرائع‏ ابلاغ کے مطابق مصر میں فرقہ وارانہ تصادم میں 10 افراد ہلاک اور 110 زخمی ہوگئے ہیں۔

 ابنا: مصر میں فرقہ وارانہ تصادم میں 10 افراد ہلاک اور 110 زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مصر میں کل رات مسلمانوں اور قبطی عیسائیوں کے درمیان ایک مسلمان ہونے والی لڑکی کے تنازعے پر زبردست تصادم ہوا جس کے نتیجے میں مصر کی وزارت صحت کے مطابق 10 افراد ہلاک اور 110 زخمی ہوگئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

/110