ابنا: ہمارےنمائندےکی رپورٹ کےمطابق لیبیاکی انقلابی کونسل نےقذافی کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے اسے حالیہ جنگوں اورقذافی کی گذشتہ چالیس سالہ آمریت کےدوران اس کےمظالم کی بھینٹ چڑھنےوالوں کےحقوق اوراس کےانسانیت دشمن جرائم سےچشم پوشی قراردیا۔واضح رہےکہ اس سےقبل اطلاع ملی تھی کہ معمرقذافی نےاپنےسابق وزیراعظم عزوزالطلحی کوانقلابیوں کے پاس بھیجا تھا تا کہ قذافی کی جانب سے یہ درخواست پیش کریں کہ وہ اپنی اوراپنےاہل خاندان کی جان کی حفاظت اوران پرمقدمہ نہ چلائےجانے کی شرط پر اقتدارسےالگ ہونےاورپارلیمنٹ تشکیل ہونےپراس میں اس کا اعلان کرنےکےلئےتیارہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110