8 مارچ 2011 - 20:30

اسلامی کانفرنس تنظیم نےلیبیامیں عوام کےقتل عام کانوٹس لیتےہوئے لیبیاکی فضائی پابندی کی تائیدکردی ہے۔

ابنا: فرانس پریس کی رپورٹ کےمطابق اوآئی سی کےجنرل سکریٹری اکمل الدین احسان اوغلو نےآج لیبیاکی صورت حال کاجائزہ لینےکےلئےمنعقدہ اوآئی سی کےخصوصی اجلاس میں لیبیاپرفضائی پابندی کی تائید کردی ۔ واضح رہےکہ خلیج فارس تعاون کونسل نےبھی کل ابوظہبی میں ایک بیان جاری کرکے قذافی کےہاتھوں عوام کےقتل عام کو جنگی جرائم قراردیاتھااورسلامتی کونسل سےلیبیاپرفضائی پابندی عائدکرنےکی اپیل کی تھی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110