ابنا: ترجمان نے کہا کہ امریکہ نے ہمیشہ علاقائی ڈکٹیٹروں کی حمایت کی ہے اور علاقائی عوام کے حقوق کو پامال کرنے میں امریکہ کا اہم کردار ہے رامین مہمانپرست نے کہا کہ امریکہ کی طرف سے لیبیا میں فوجی مداخلت لیبیائی عوام کے مفاد میں نہیں بلکہ امریکہ، لیبیا میں اپنے مفادات کی حفاظت کے لئے فوجی کارروائی کرنے کے لئے بہانے تلاش کررہا ہے انھوں نے کہا کہ امریکہ لیبیا میں فوجی مداخلت کے بجائے ڈکٹیٹروں کے خاتمہ کے سلسلے میں مثبت اقدام عمل میں لائے اور علاقائی ڈکٹیروں کی حمایت بند کردے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110