19 مارچ 2010 - 20:30

ہزاروں بحرینی مظاہرین نے اتوار کے روز منامہ کے القذیبیہ پیلس کے سامنے وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں جہاں ٹنی کنگڈم کے بادشاہ اور کابینہ کا اجلاس ہورہا تھا۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا - کے مطابق ہزاروں بحرینی مظاہرین نے اتوار کے روز منامہ کے القذیبیہ پیلس کے سامنے وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں جہاں ٹنی کنگڈم کے بادشاہ اور کابینہ کا اجلاس ہورہا تھا۔

مظاہرین نے شیخ حمد اور کابینہ کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔

۔۔۔۔۔۔

/110