3 مارچ 2011 - 20:30

عرب ذرائع کے مطابق آل سعود خاندان نے وسیع پیمانے پر اپنےمخالفین کی گرفتاریاں شروع کردی ہیں۔

ابنا: موصولہ اطلاعات کے مطابق آل سعود خاندان نے وسیع پیمانے پر اپنےمخالفین کی گرفتاریاں شروع کررکھی ہیں۔ ذرائع کے مطابق  القطیف میں ہونے  والے حالیہ مظاہروں میں عوام کی بڑی تعداد نے آل سعود خاندان کے خلاف شدید مظاہرے کئے اور سعودی عرب میں  بادشاہی نظام کے خاتمہ کا مطالبہ کیا ادھر سعودی حکومت نے اپنے مخالفین  کو کچلنے کا کام شروع کررکھا ہے  اور اس سلسلے میں اس نے وسیع پیمانے پر اپنے مخالفین کی گرفتاریاں شروع کردی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/110