ابنا: بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں معمر قذافی نے اس بات کی تردید کی کہ طرابلس میں ان کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کا لیبیا چھوڑ کر جانے کا خیال ہی مضحکہ خیز ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو رہنما انہیں اقتدار چھوڑنے کا مشورہ دے رہے ہیں وہ ان کے ساتھ دھوکہ کر رہے ہیں۔
......
/110