ابنا: انھوں نے کہا کہ علاقہ میں بنیادی تبدیلی پیدا ہورہی ہے لیکن امریکہ اب علاقائی عوام کی تحریکوں کو منحرف کرنے کی کوشش کررہا ہے انھوں نے کہا کہ عرب ممالک میں عوامی تحریکوں کی امریکی حمایت فریب اور دوکہ پر مبنی ہے اور و ہ درپردہ اپنے ڈکٹیٹروں کو بچانے کی تلاش وکوشش کررہا ہے انھوں نے کہا کہ علاقائی عرب عوام نے لبنان اور غزہ کے عوام کے پختہ عزم و ارداہ پر اپنے ارادوں کو استوار کرلیا ہے اورعلاقہ میں امریکہ نواز عرب حکومتوں کو صفایا یقینی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/110