ابنا: رباط سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق مظاہرین پارلیمنٹ کی طرف بڑھ رہے ہیں اور پولیس نے انہیں روکنے کی کوشش نہیں کی ہے۔تیونس اور مصر میں عوامی احتجاج کے نتیجے میں وہاں کے رہنماؤں کی اقتدار سے علیحدگی کے بعد سے اس پورے خطے میں عوامی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔ مراکش کے دارالحکومت رباط میں مظاہرین نعرے لگا رہے تھے کہ عوام حکومت کا خاتمہ چاہتے ہیں اور عوام ایسے آئین کو مسترد کرتے ہیں جو غلاموں کے لیے بنایا گیا ہے۔
........
/110