ابنا: علاءالدین برجردی نے پریس ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک ایسا اقدام ہے کہ جس کے بارے میں پارلیمنٹ کو فیصلہ کرنا ہے لیکن کلی طور پر لندن کے ساتھ تہران کے تعلقات کے بارے میں پارلیمنٹ کے اراکین کا خیال یہ ہے کہ ان تعلقات میں کم از کم کمی ضرور آنی چاہیے۔ ایران نے برطانیہ کے مداخلت پسندانہ اور غیرسفارتی طرزعمل کی بنا پر اب تک کئي بار اس ملک کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا جائزہ لیا ہے۔
......
/110