ابنا: عراق کے شہرسامراء میں خود کش حملے میں 27 شیعہ مسلمان زآئر شہید اور 19 زخمی ہوگئے ہیں۔ آج رسول اکرم (ص) کے فرزند حضرت امام حسن عسکری اور شیعوں کے گیارہویں امام کی شہادت کا تھا ، آج زائرین کی بہت بڑی تعداد سامراء پہنچی جہاں انھوں نے اپنے گیارہویں امام کی زيارت کی اور عزاداری و سوگواری کی مجالس میں شرکت کی۔
.........
/110