اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق ایام اللہ عشرہ فجر کے چوتھے روز 30 صفر المظفر 1432 بسلسلۂ یوم شہادت حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام، تہران کی نماز جمعہ جامعہ تہران میں منعقد ہوگی جس کی امامت رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کریں گے۔........./110
یوم شہادت امام علی بن موسی الرضا (ع)؛
اس ہفتے تہران کی نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں منعقد ہورہی ہے
19 مارچ 2010 - 20:30
News ID: 223802
امام ہشتم علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نماز جمعہ کی امامت فرمائیں گے۔