ابنا: آئی ایس پی آر کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بعض ملکی اور غیرملکی میڈیا میں ملاعمر سے متعلق شائع یہ خبر ، قطعاً غلط ہے ، ترجمان نے کہا کہ ایسی بے بنیاد خبر کا مقصد صرف مذموم مقاصد رکھنے والوں کو مفاد پہنچانا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
/110
پاک فوج کے ترجمان نے افغان طالبان کے سربراہ ملامحمدعمر کے کراچی میں علاج کئے جانے سے متعلق بعض میڈیا رپورٹس کی سختی سے تردید کی ۔