ابنا: عراق کے دارلحکومت بغدادسے160 کلومیٹر دور شہرتکریت میں پولیس کے بھرتی مرکز پر خود کش حملے سے اب تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد50 ہوگئی ہے اور100 سے زائدزخمی ہیں۔صوبائی حکام نے تصدیق کرتے ہوئے مزیدہلاکتوں کاخدشہ ظاہر کیاہے۔ پولیس ذرائع کاکہناہے کہ خودکش حملہ صبح کے وقت کیاگیاجب اہلکارروزانہ کی تربیت پرتھے۔ ........./110
17 جنوری 2011 - 20:30
News ID: 221685
عراق میں پولیس کے بھرتی مرکز پر خودکش حملے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد50 ہوگئی؛ حکام کے مطابق100 سے زائد زخمی ہیں۔