ابنا: اسلام آباد میں وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق وزیرداخلہ رحمن ملک نے ہدایت کی ہے کہ اسلام مخالف پروپیگنڈے میں ملوث ویب سائٹس چلانے والے عناصر کیخلاف مقدمات درج کئے جائیں۔ وزیر داخلہ نے ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ کی سربراہی میں قائم کردہ کمیٹی کو ایک ہفتہ میں رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت کی ہے ۔
.........
/110