12 جنوری 2011 - 20:30

پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر نے کہاہے کہ ان کے ملک کو احساس ہے کہ ، پاکستانی اس وقت مشکل دور سے گزر رہے ہیں اور مضبوط پاکستانی قیادت دونوں ممالک کے مفاد میں ہے۔

ابنا: امریکی سفیر نے پاکستانی تجارت کے موضوع پر یوایس ایڈ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں جاری کانفرنس سے خطاب میں کہاہے کہ پاکستان میں استحکام اور امن و امان سے معاشی سرگرمیوں کو فروغ مل سکتا ہے ، اس وقت عالمی تجارت چھ ٹریلین ڈالر کی ہے، جس میں امریکا، پاکستان کا حصہ بڑھانا چاہتا ہے ، انہوں نے کہا کہ امریکایورپی یونین کی طرف سے پاکستان کودی جانے والی مراعات کی حمایت کرتاہے۔ 

..........

/110