27 دسمبر 2010 - 20:30

ایرانی ٹی وی کے مطابق اسرائیلی جاسوسی ایجنسی موساد کے ایجنٹ کو پھانسی دے دی گئی ۔

ابنا: غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی جاسوسی ایجنسی موساد کے ایجنٹ کو آج پھانسی دے دی گئی ۔علی اکبر سیادت پر اسرائیلی ایجنسی کو فوجی راز دینے کا الزام تھا جو ثابت ہوچکا تھا اور اس ملک سے غداری کے جرم کا اعتراف بھی کرلیا تھا۔ 

........

/110