25 دسمبر 2010 - 20:30

غزہ کی سرحدی پٹی پر اسرائیلی اہلکاروں کی فائرنگ سے2فلسطینی شہید ہوگئے۔

ابنا: فلسطینی رپورٹ کے مطابق صہیونی اہلکاروں نے فائرنگ کرکے دوفلسطینیوں کو شہید کردیا۔ عینی شاہد کاکہناہے کہ القدس پل پر دواطراف سے فائرنگ ہورہی تھی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید ہوگئے۔ گزشتہ دنوں غزہ میں صہیونی فضائی حملے سے پانچ فلسطینی شہید ہوگئے تھے۔ 

........

/110