22 دسمبر 2010 - 20:30

مردان میں مقامی عالم دین علامہ شاہ نذر کو مسجد میں نا معلوم افراد نے قتل کردیا۔

ابنا: پولیس ذرائع کے مطابق مردان کے گاؤں غلہ ڈھر میں مقامی عالم دین علامہ شاہ نذر مسجد میں بیٹھے ہوئے تھے کہ اس دوران دو نا معلوم افراد مسجد میں داخل ہوئے اور علامہ پر فائرنگ کی،جس کے نتیجے میں علامہ شاہ نذر جاں بحق ہوگئے ملزمان فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔ علامہ شاہ نذر کے بیٹے سیف اللہ کے مطابق ان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی۔

.........

/110

- خودکش حملوں کا رخ درگاہوں سے مساجد کی جانب

- پشاور، مسجد میں نماز جمعہ کے دوران بم دھماکا، 5 نمازی جاں بحق، 22 زخمی

- تحصیل لنڈی کوتل میں دھماکے، مسجد اور مزارات شہید

- بڈھ بیر میں خود کش دھماکا،چھ جاں بحق،42 زخمی/ مسجد شہید

- رواں سال میں ہونے والے خودکش حملے اور بم دھماکے

- مسجد میں دھماکے، 30 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

- راولپنڈی: طالبان کا پھر بھی مسجد پر حملہ!!

- واناکی مسجدمیں دھماکہ ، بیس ہلاک

- ہنگو مسجد دھماکہ

- افغانستان: مسجد میں بم دھماکہ، گورنر سمیت 15ہلاک

- پاکستان - مسجد میں دھماکہ، پینتیس ہلاک

- درہ آدم خیل کی مسجد میں خودکش حملہ : شہداء کی تعداد95 ہوگئی