8 دسمبر 2010 - 20:30

مڈل ایسٹ میڈيا سینٹر کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے سابق رکن پارلیمان " جارج گیلوے" نے فلسطینی کے بارے میں عربوں کے منفی کردار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کے بارے میں عربوں کا مؤقف بہت ہی کمزور اور ضعیف رہاہے۔

ابنا: انھوں نے عربوں پر زوردیا ہے کہ وہ ایک منظم اور مرتب پروگرام کے تحت فلسطینیوں کو مدد بہم پہنچائیں۔انھوں نے کہا کہ امن پسند تنظیمیں عنقریب غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کو ہوائی، بحری اور زمینی راستوں سے مدد پہنچانے کی کوشش کریں گی۔ بعض عرب مبصرین کا اعتراف ہے کہ عربوں کے اندر حمیت اور غیرت بالکل ختم ہوگئی ہے اور عرب رہنما امریکہ اور اسرائیل کے غلام بنے ہوئے ہیں اور وہ صرف امریکہ اور اسرائیل کی ہاں میں ہاں ملانے کے عادی ہیں۔.....

/110