روزنامہ انڈیپنڈنٹ کے مطابق 39 سالہ جولین اسانز اکتوبر میں برطانیہ پہنچے تھے۔ اخبار نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسانز نے برطانیہ آمد پر پولیس کو رابطے کی تفصیلات فراہم کی تھیں۔ پولیس ان کے رہائشی پتے اور ٹیلےفون نمبر سے واقف ہے۔ اخبار نے خیال ظاہر کیا ہے کہ وہ جنوب مشرقی انگلینڈ میں کسی مقام پر ہیں۔ اسانز سویڈن میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے الزامات میں مطلوب ہیں اور انٹرپول نے ان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کررکھے ہیں تاہم برطانوی پولیس انہیں گرفتار کرنے سے گریز کررہی ہے۔........
لنکس:
وکی لیکس کے انکشافات؛ حقیقت کیا ہے؟
وکی لیکس کی دستاویزات ... تجزیہ
وکی لیکس: ڈاکٹر قدیرکا معاملہ حکومت اسلام آباد ہائیکورٹ میں لے گئی
بے نظیر امریکا سے کلیئرنس ملنے کے بعد پاکستان گئیں،زرداری
/110