وہ بچے کی پرورش کے لیے پریشان نہیں تھی بلکہ اسے نئی کار حاصل کرنے کا ایسا جنون تھا کہ اس نے اپنے آٹھ ماہ کے شیرخوار کی بھی پرواہ نہ کی۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ اس کی اس حرکت میں اس کی ماں یعنی بچے کی نانی بھی ملوث ہے۔
درحقیقت سودا تو نانی نے ہی طے کیا تھا۔ پہلے اس نے 75 ہزار ڈالر کا مطالبہ کیا اور پھر 30 ہزار ڈالر میں معصوم بچے کو فروخت کردیا۔
نانی کا ایک دوست بھی اُن کے ساتھ تھا۔
تینوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
/110