امریکی صدر براک اوباما آج بھارتی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے لیے آئے تو بھارتی تہذیب و ثقافت اور بھارتی جمہوریت کی تعریف کیلئے ان کے پاس بہت سے الفاظ تھے۔ انھوں نے گاندھی جی اور سوامی وویکانند کا بھی تذکرہ کیا اور بھارتی شہریوں کو دھنے واد بھی کہا

امریکی صدر نے سلامتی کونسل میں مستقل نشست کے لیے بھارتی کوششوں کو خوش آمدید کہا تو بھارتی پارلیمنٹ میں دیرتک تالیاں گونجتی رہیں۔
........
/110