باراک اوبا کے بھارت کے دورہ سے قبل امریکا عسکریت پسندوں کے خلاف بھر پور کارروائی کرے. گا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر باراک اوباما کے دورہ بھارت سے قبل پاکستان کی مذہبی تنظیموں پر عائد پابند یاں اس بات کا ثبوت ہے کہ امریکا بھارت کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانا چاہتا ہے۔لشکر طیبہ اور جیش محمد کے امریکا کی طرف سے اثاثوں کے انجماد کا اعلان اور ان کے کسی بھی امریکی شہری کی طرف سے رقوم کی منتقلی پر پابندی نے امریکا کی سمت کا واضع تعین کردیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110