18 ستمبر 2010 - 19:30

بحر ین کے وزیر خارجہ شیخ خالدبن حمد الخلیفہ نے واشنگٹن میں ایک انتہا پسند صیہونی گر وہ سے خفیہ ملاقات کی ہے ۔

 فار س نیوز ایجنسی کی ر پور ٹ کے مطابق عر ب لیگ کی جانب سے عر ب ملکوں کے حکام کو اس قسم کی ملاقات سے منع کئے جانے کے باوجود بحر ین کے وزیر خارجہ نے انتہا پسند صیہونی گر وہ سے ملاقات کی ہے ۔
اس موقع پر امر یکہ میں بحر ین کے یہودی سفیر ھدی عزر انونو بھی شیخ خالد بن حمد کے ساتھ موجود تھے ۔
ملاقات کے دور ان بحر ین کے وزیر خار جہ نے کہاہے کہ یہ سبھی جانتے ہیں کہ مشر ق وسطی میں اسر ائیل کاوجود تار یخی ہے اور ہمیشہ ر ہے گا اور جب یہ حقائق قبول کر لئے جائيں گے تو اسر ائیل اور علاقے کے ممالک کے در میان امن کی زمین بخوبی ہموار ہوجائے گی۔

.......

/110