تحریک منہاج القرآن کراچی کے سابق سیکرٹری اطلاعات الیاس مغل نے کہا ہے کہ عصرحاضر کے دہشت گرد خوارج ہیں اور انسانوں کی شکل میں خونخوار بھیڑیئے ہیں لاہور اورکوئٹہ میں ہونے والی بدترین دہشت گردی میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کی سخت مذمت کرتے ہوئے الیاس مغل نے کہا دہشت گردی کی یہ بدترین کارروائیاں اسلام اور پاکستان دشمن عناصر کی کارروائیاں ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
/110