4 ستمبر 2010 - 19:30

لاہور اور کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردانہ کاروائیوں کے خلاف نیویارک میں پاکستانی قونصل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

شیعہ تنظیموں کی جانب سے مین ہیٹن میں قائم پاکستانی قونصل خانے کے باہرکیے گئے احتجاجی مظاہرے میں خواتین اور بچے بھی شریک تھے، مظاہرین نے لاہور میں کربلا گامے شاہ اور کوئٹہ میں القدس ریلی پر ہونے والے خودکش دھماکوں کے خلاف نعرے بازی کی اوران واقعات میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔ 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110