25 اگست 2010 - 19:30

حزب اللہ لبنان کےسکریٹری جنرل سیدحسن نصراللہ نےکہاہےکہ مزاحمتی تحریک کی حمایت لبنانیوں کواس قابل بنادےگي کہ وہ تمام سازشوں کامقابلہ کرسکیں۔

سید حسن نصراللہ نےگذشتہ رات اپنےخطاب میں کہاکہ مزاحمت نےاب تک لبنان کےلئےاہم کامیابیاں حاصل کی ہیں اوراس نےخطرات کاکامیابی سےمقابلہ کیاہے۔انھوں نےمزید کہاکہ ہمیں لبنان میں ایک بہترین سیاسی وفوجی تجربہ حاصل ہواہے جس کی بنیاد پر لبنان میں ایک ڈٹرنٹ اور دفاعی طاقت وجود میں آئی جس پر دنیا کے اسٹریٹیجک مطالعات کے بڑے بڑے مراکز تحقیق کررہےہيں۔انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ لبنان کی فوج کو ہتھیاروں سے مسلح کرنےکی ضرورت ہے اور اس پرسب کااتفاق ہے۔۔۔۔۔۔

/110