ہمارےنمائندے کی رپورٹ کےمطابق ہلال احمرکمیٹی کےامدادی سامان میں ، دوائيں اور غذائی اشیاء ہیں جوآج پاکستان پہنچ چکی ہیں۔اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمرکمیٹی کا امدادی وفد سیلاب متاثرین سےاظہارہمدردی کےلئے کل جمعہ کےدن اس علاقےکا دورہ کرےگا۔۔۔۔۔۔
/110