اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق اردو رسالہ "پیام زینب سلام اللہ علیہا" شائع ہوگیا ہے۔الف) رسالے کے کوائف: مالک: حوزہ ي علميہ امام خميني (رح) لاہور(پاكستان)مدیر اعلی و چیف ایڈیٹر: سید افتخار حسین نقوی ترتیب اشاعت: ماہنامہشمارہ: 164صفحات: 50تاریخ اشاعت: مئی 2010مقام اشاعت: پاکستان (لاہور)تعداد: 30000 رسالے کی ویب سائٹ: www.iktrust.org عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کی ویب سائت: www.ahlulbaytportal.com ايميل ایڈریس: almahdi.ikc@gmail.comادارہ رسائل و جرائد کا ایمیل ایڈریس: bc@ahl-ul-bayt.org* یادآوری : عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی اس رسالے کے پانچ ہزار نسخوں کو مقامی مبلغین تک پہنچانے کے اخراجات برداشت کرتی ہے۔ ب) رسالے کے بعض مقالات :1۔ سورہ انشقاق کی تفسیر، /تاليف :علامہ سيد علي نقي لكھنوي ، ترجمہ: کنیز بتول زینبی2۔ حضرت مہدی عجَّلَ اللہ تعالی فَرَجَہ الشریف کے انتطار میں / تحریری بورڈ3۔ سود و ربا قرآن مجید اور روایات اہل بیت علیہم السلام کی نگاہ میں ، / بقلم: سید افتخار حسین نقوی4۔ قرآنی فضائل و اذکار،/ بقلم: صفدر حسین کربلایی5 قرآن نہج البلاغہ کی نظر میں / بقلم علامہ مفتي جعفر حسين، ترتیب: سیدہ اقبال زہرا نقوی6۔ حضرت امام موسی کاظم (ع) کی حیات طیبہ/ بقلم: سید انتصار مہدی نقوي7۔ جابر حکمرانوں کے ساتھ اہل بیت علیہم السلام کا طرز سلوک / بقلم: سیدہ ذریت بتول نقوی8۔ حماسہ حسيني کی تاریخ: مدینہ منورہ سے حضرت امام حسین "علیہ السلام " کی عزیمت / بقلم: فروہ صفدر9۔ امام زمانہ (عج) کے وجود کے فوائد / بقلم: أمة المہدی10۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ بنت وہب سلام اللہ علیہا کے حالات زندگی / بقلم: سید افتخار حسین نقوی11۔ گناہان كبيرہ: غیبت / بقلم: حسین بانو12۔ اللہ تعالی کی بے انتہا نعمتیں اور ان کا شکر / بقلم: سیدہ وجیہہ زہرا نقوی13۔ دینی کتب کا تعارف / تحریری بورڈ14۔ قصائد و اشعار / تحریری بورڈ15۔ مدرسۂ امام خمینی رحمۃاللہ علیہ کے طلبہ کے شارٹ کورسز کے حوالے سے حجت الاسلام و المسلمین سید افتخار حسین نقوی کے خطاب کی مختصر سے رپورٹ / بقلم: ریاض حسین ساجد---------------------------------------------------------------------------منبع: ادارہ رسائل و جرائد
