17 ستمبر 2010 - 19:30

سٹی کورٹ پر حملہ کرکے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے تین قیدیوں کو رہا کرانے کے ایک ملزم امجد عرف امجو کو پولیس نے کلاکوٹ کے علاقے سے فائرنگ کے تبادلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ہے۔

دریں اثناء کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم افراد نے ایک نجی کلینک کے باہر فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔مقتول کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ کی پنجابی پختون آرگنائزنگ کمیٹی سے بتایا جاتا ہے۔  ....واضح رہے کہ سٹی کورٹ پر حملے کے بعد پولیس نے جن افراد کے نام شائع کئے تھے ان میں امجد عرف امجو کا نام نہیں تھا۔تفصیل کے لئے اس لنک کو کلک کریں:- عاشورہ دھماکےکے دہشت گرد کراچی سٹی کورٹ سے فرار / با تصویر