اس مقابلے میں ۷۵۰ پاكستانی طلباء نے حصہ ليا تھا جن میں سے ۵۰ طلباء نے پوزيشن حاصل كی ہے۔
اسلامی اور آرگنائزيشن سے وابستہ عالمی انجمن حفظ قرآن كريم كی كوششوں سے منعقد ہونے والے ان مقابلوں كا مقصد قرآنی آيات كے حفظ كی ترويج اور معاشرے میں قرآنی تعليمات كو عام كرنا ہے۔
.................
/152