وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر بابراعوان نے داتا دربار لاہور میں خود کش بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہو ئے کہا ہے کہداتادرباردھماکوں کے بعدپنجاب خون کے آنسورورہاہے۔
عوام پوچھتے ہیں انکی حفاظت کرنیوالے شیرآج کہاں ہیں ؟انہوں نے کہا کہ پنجاب میں تھانیداروں اورپٹواریوں کی سیاست ختم کرکے تبدیلی لائینگے۔
تبصرہ: عوام یہ بات نہ صرف جانتی ہے بلکہ الیکشنز کے موقع پر آنکھوں سے بھی دیکھا ہے کہ پنجاب حکومت نے فقط ووٹ حاصل کرنے کے لۓ دہشت گرد بھیڑیوں کو نے صرف جیلوں سے آزاد کردیا بلکہ ان کو الیکشنز کے دوران اپنے ساتھ رکھا اور اس کا یہ اثر ہو اکہ جن پولیس والوں کو شیر کہا ہے ان کو کاغذی شیروں میں تبدیل کردیا تو ایسی حالت میں عوام کو ان بھیڑیوں سے کون بچا سکتا ہے
..........................
/152