17 اگست 2010 - 19:30

لاہور میں سیشن کورٹ میں فائرنگ اور دستی بموں سے حملہ کیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق 4سے 5ملزمان نے زیر حراست اپنے ساتھی یا ساتھیوں کو چھڑانے کیلئے فائرنگ کی اور دستی بموں سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں کم از کم ایک وکیل ہو گیا۔ موقع پر موجود عینی شاہدین کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔ موقع پر متعدد گولیوں کے میگزین اور دستی بم سے برآمد ہوئے جنہیں بم ڈسپوژل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس واقعے میں3افراد زخمی بھی ہوئے۔

......

/110