اہل بیت نیوز ایجنسی (ابنا) کے مطابق، سردار محبی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ مستقبل اس قوم کا ہے جو دشمن کی سب سے بڑی دھمکی کو گلی محلوں میں ہونے والے مذاق میں تبدیل کردیتی ہے۔
18 اکتوبر 2026 - 09:25
News ID: 1879448
ایرانی سپاہِ پاسداران انقلاب کے ترجمان سردار محبی نے کہا ہے کہ صرف ایک وحشی تہذیب ہی اپنے سب سے بھاری بم کے لیے ’’ماں‘‘ جیسا مقدس لفظ استعمال کرسکتی ہے۔
آپ کا تبصرہ