بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ذرائع کے مطابق ایسا ہی ایک معجزہ حال ہی میں یورپ کے ایک ہسپتال میں رونما ہوا جہاں ایک خاتون نے ایک ایسی بچی کو جنم دیا ہے جس کے منہ میں قدرتی طور پربڑا دانت موجود ہے۔ ایما ایرونک (Ema Eronic) نامی یہ بچی آج کل بین الاقوامی میڈیا میں خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے جس کے منہ میں ایک بڑا دانت ڈاکٹروں سمیت تمام لوگوں کے لئے حیرت کا باعث بن گیا ہے۔ تاہم ڈاکٹروں نے ایما کی پیدائش کے کچھ ہی گھنٹوں بعد ہی حفاظت کے پیشِ نظر یہ دانت نکال دیا تھا۔
.........
/110