قدرت انسانی عقل کو دنگ کرنے کے لئے اپنے معجزات دکھاتی رہتی ہے جس میں یقینا عقل والوں کے لئے نشانیاں موجود ہیں۔