ذرائع کے مطابق علاقہ سانگڑا میں فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان اللصبح جھڑپ ہوئی جس میں13شدت پسند مارے گئے ۔جھڑپ کے بعد شدت پسند علاقے سے فرار ہوگئے۔کارروائی میں فرنٹیئر کور کا ایک اہلکار شہید ہوگیا۔اورکزئی ایجنسی میں شدت پسندوں کے خلاف چار ہفتوں سے جاری آپریشن کی وجہ سے مقامی افراد نقل مکانی کر کے قریبی علاقوں کوہاٹ ،ہنگو اور دیگر علاقوں میں منتقل ہو رہے ہیں۔
....
/110